ہنزہ نیوز اردو

بد عنوانی میں کو ن ملو ث ہے کو ن نہیں وقت ہی بتا دے گا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت   13 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) صو با ئی وزیر اطلاعات و تعلیم حاجی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ بد عنوانی میں کو ن ملو ث ہے کو ن نہیں وقت ہی بتا دے گا، بد عنوانی میں ملو ث افراد کو کبھی بھی نہیں چھوڑا جا ئیگا ، سکر دو روڈ ہمارے دور اقتدار میں ہی بنے گا ، اپو زیشن اوچھے ہتھکنڈ وں سے باز آ جا ئے ، حکو مت کو اپنا کام کر نے دیں ، مثبت تنقید خطے کے بہتر مفاد میں ہوگا ، اپنے ایک بیا ن میں صو با ئی وزیر نے کہا ہے کہ شعبہ تعلیم کی بہتر ی کیلئے نیک نیتی اور سنجید گی کے سا تھ اقدامات کئے جا رہے ہیں ، اپو زیشن اوٹ پٹا نگ بیا نا ت سے گریز کر ے بلا وجہ تنقید کسی کے مفاد میں بھی نہیں ، صو با ئی حکو مت عوام کے بہتر مفاد کے حوا لے سے خد مات سرانجا م دے رہی ہے ، حکو مت خطے کی تعمیر و تر قی کیلئے کو شا ں ہے ، اپو زیشن نان ایشو ز پر سیا ست نہ کرے ، آ پو زیشن کے بلا وجہ تنقید سے علاقے کی تر قی نہیں رک سکتی ، انہو ں نے مزید کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت خطے میں تر قیا تی منصوبوں کی جا ل بچھا دے گی اس حوا لے سے کسی کو بھی کو ئی شکو ک و شہبات نہیں ہو نی چا ہیے ، تمام ادارے عوامی خدمت پر معمور ہیں ، مخا لفین غلط بیا نی اور جھوٹ کی سیا ست تر ک کر یں اور عوام کا خیر خواہ بن جا ئیں ۔

مزید دریافت کریں۔