ہنزہ نیوز اردو

ا کستان تحریک انصا ف سٹی صدر عر فا ن قیو م در جنو ں کا ر کنوں سمیت پی پی پی میں شامل

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت 5 مئی ہنزہ نیوز(نما ئندہ خصو صی) پا کستان تحریک انصا ف سٹی صدر عر فا ن قیو م در جنو ں کا ر کنوں سمیت پی پی پی میں شامل ہو ئے ۔جن میں رمیز خواجہ ،صادق احمد ، ضیاء الر حمن،میر با دشاہ ،گلو، ثاقب احمد اور عا رف حسین شامل ہیں ۔پی پی پی میں شامل ہو نے والے تحریک انصاف کے سٹی صدر سمیت کا ر کنوں کو گلگت با زار سے ریلی کی شکل میں مرکز ی کمپئن آفس لا یا گیا ۔ جہا ں سا بق ڈپٹی جمیل احمد ،پی ایس ایف ،پی وا ئی او ،پی پی پی کے سینکڑوں عہدیداروں نے استقبا ل کیا اور پا رٹی میں شمو لیت پر خو ش آ مدید کہا شا مل ہو نے والے صدر عر فا ن قیو م اور ان کے سا تھیوں نے کیا کہ پی پی پی میں شا مل ہو کر ایسا لگا ہے کہ اپنے گھر واپس آ ئے ہیں پیپلز پا رٹی وہ وا حد جما عت ہے جس نے گلگت بلتستان کے عو ام کو بنیا دی حقو ق دئیے ہیں پی ٹی آئی اور (ن) لیگ گلگت بلتستان میں کو ئی وجو د نہیں ہے ۔ آمدہ الیکشن میں حلقہ 2سے بھا ری اکثریت سے کا میاب کروایا جا ئے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ پی پی پی میں نو جوان قیادبلا ول بھٹو کی شکل میں مو جو د ہیں جو کہ نو جو انوں کی حقیقی تر جما نی کر تی ہے ۔سا بق ڈپٹی سپیکر جمیل احمدنے کہا کہ نئے شامل ہو نے والے پی ٹی آئی اور دیگر تنظیموں سے پی پی پی میں شمو لیت کر نا اس با ت کی دلیل ہے کہ پی پی پی ہی عو امی جما عت ہے (ن) لیگ والے کا غز ی شیرہیں صرف مفرو ضوں پہ ان کی پا ر ٹی ٹکی ہو ئی ہے ہم مفر ضو ں پہ یقین نہیں رکھتے ہیں ہم عملی کا م پر یقین رکھتے ہیں اور پی پی پی ہی عوامی تو قعات پہ مکمل اترے گی۔

مزید دریافت کریں۔