ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ کو بد نام کرنے میں تمام عہدداران ذمہ دار ہیں ۔صرف جان عالم پر الزام لگانا درست نہیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) ہنزہ کو بد نام کرنے میں تمام عہدداران ذمہ دار ہیں ۔صرف جان عالم پر الزام لگانا درست نہیں ہے۔سارے عہداداروں نے اپنے مفادات کے لئے کام کیا اور ہرایک عہددار چوری چھپے ہوئے ٹیھکہ دار بنے ہوئے ہء اور (مسلم لیگ(ن))پارٹی کے دیرینہ کارکنان جن کی محنت کی وجہ سے آج ہنزہ میں پارٹی بردر اقتدار ہے ۔آج اُن کا کوئی پرسان حا ل نہیں۔چند افراد کا پریس کانفرنس کرنا مناسب نہیں ۔ضلعی صدر جان عالم کے گزشتہ چھ برسوں کی پارٹی اور علاقے کے لئے خدمات سے کوئی انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اور خدمات فراموش کرنا مناسب نہیں ہے۔ ہنزہ کے لئے ۵۵ کروڑ کے منصوبوں کی منظوری اُن کا اہم کردار ہے اُن کے خلاف سازوں کا جال بچھانے کی بجائے باعزت طریقے سے رُخصت کرنا چاہئے۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کے دیرینہ اراکین صوبائی قیادت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ نوٹس لیں اورف و بے داغ ہے تمام ضلعی تنظیموں کو تحلیل کریں ۔اور ہنزہ آکر کارکنان کو اعتماد میں لے کر نئی تنظیم سازی کرے اوردیرینہ کارکن جن کا دامن صا ف اور بے داغ ہیں کا چناو عمل میں لائے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ