ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ کریم آباد رابطہ سڑک کی کشادگی منصوبہ من مانے حرکات عوام الناس کو قابل قبول نہیں ہیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (این این آئی)ہنزہ کریم آباد رابطہ سڑک کی کشادگی منصوبہ من مانے حرکات عوام الناس کو قابل قبول نہیں ہیں رابطہ سڑک زیرو پوائینٹ سے ہی کُشادہ کیاس جائے گورنر میر غضنفر علی خان نے اپنی زمین کی بچاؤ کی خاطر ہل ٹاپ ہوٹل تا زیرو پوائینٹ پر کُشادگی نہیں کر وا رہا ہے جو کہ قابل مذمت ہے اب اندرون و بیرون ملک سیاحوں کا رش کم ہو گیا ہے فوری طور ہر اس رابطہ سڑک پر بھی کام کروالیا جائے کیونکہ مذکورہ مقامات پر موسم بہار کی آمد کےء ساتھ ساتھ سیاحوں کی آمد بھی شروعر ہو جاتی ہے اور زیادہ رش مریض، طُلبہ اور عوا م الناس کےء لئے باعث زحمت بن جاتی ہے ایسا نہ کرنے کی صورت میں عوام کریم آباد اور پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ کی قیادت احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائے گی،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ