ہنزہ (رحیم اللہ بیگ بیورو چیف ) پاکستان تحریک انصاف کے سنئر نائب صدر حاجی جان نے کہا ہے کہ ہنزہ میں ہنگامی بنیادوں پر بنے والا چار میگاواٹ بجلی گھر آل پارٹیز اور عوام ہنزہ کی یکجہتی کا نتیجہ ہے آل پارٹیز کے کال پر عوام ہنزہ کی پرامن دھرنے کے نتیجے میں ہنگامی بنیادوں پر فوری پی سی ون منظور ہو کر فنڈز مختص ہوئے اب جبکہ سیاسی موسمی پرندے اخباروں میں بیانات اور سوشل میڈیا پر عوام ہنزہ کی کوششوں سے منظور ہونے والے چار میگاواٹ پر اپنا سیاست چمکانے میں مصروف ہیں آل پارٹیز اور عوام ہنزہ کی کوشش سے منظور ہونے والے اس منصوبے پر کسی سیاسی موسمی پرندے کو سیاست کرنے نہیں دینگے اور عوامی محنت سے بنے والے منصوبے کو اپنے ذاتی سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی شدید الفا ظ میں مذمت کرتے ہیں ایسے موسمی پرندوں کا یہ روایت رہی ہے کہ ہنزہ میں الیکشن قریب آتے ہی اپنا سیاسی دوکان چمکانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں لیکن ہنزہ کے عوام ان کے جھوٹی بہکاوئے میں نہیں آئے گی
![](https://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2019/11/art-urdu-300x150.gif)
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ