ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ میں سکولوں کے اطراف پچاس میٹر تک تمباکو کی اشیاء کی خرید وفروخت٫جنک فوڈز مضر صحت اشیاء کے خلاف نافذ العمل دفعہ 144 اور سکول سیفٹی پر عمل درآمد پر زور۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

آج ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے زیر صدارت ہنزہ ڈسٹرکٹ کے تمام پرائیویٹ اسکول کے پرینسیپلز کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کے علاو ہ آغا خان ایجوکیشن سروس ہنزہ کے نمائند ہ اور تمام پرائیویٹ اسکول کے پرینسیپلز نے شرکت کی ۔میٹنگ میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا کی ایک ڈسٹرک لیول کی کمیٹی تشکیل دی گئی جو ڈسٹرک میں تمام اسکول کے مسائل کو حل کرنگے ڈسٹرک انتظامیہ کی جانب سے سموکنگ اور جنک فوڈ پر دفع 144 نافذ ا لعمل ہے اور اسکولز میں ہیلتھ اینڈ ہیژن اور سفٹی ،فائر فائٹنگ کے الات کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ