ہنزہ(نمائندہ خصوصی) ہنزہ قومی ا تحاد کے ترجمان علی شاہ نے کہا ہے کہ ہنزہ قومی اتحادکے امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی کا مل جان کے با بت ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے جن میں ان کے دستبردار ہونے کی بے بنیاد اور من گھڑت عوام میں پھیلائی جا رہی ہیں۔ کامل جان عوام دوست رہنما ہیں ان کی خد مات ہنزہ کے غریب طبقہ کیلئے مشعل کی طرح عیاں ہیں۔ کا مل جان نے یہ عہد بھی کیا ہے کہ وہ اسمبلی میں جانے کے بعد اپنی ما ہانہ تنخواہ بھی غریب اور نا دار بچوں کی تعلیمی کفالت پر صرف کرینگے

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ