ہنزہ(این این آئی) ہنزہ علی آباد میں رمضان المبارک کے مقدس ایّام میں طویل ترین اعضاب شکن لوڈ شیڈنگ ہوٹلنگ کی صنعت سے وابستہ کارباری کا معاشی قتل کے مترادف ہے۔ اور روزداروں کے لئے بھی باعث پریشانی ہے نہ سحری اور نہ افتار کے وقت بجلی میسّر ہوتی ہے اور نہ صاف پانی نصیب ہے ۔ جب کہ عام لوگوں کے گھروں میں محکمہ برقیات کے عملے کی ملی بھگت کے باعث بجلی چوری ہوتی ہے کوئی پرسان حال نہیں ہے۔عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سحری و افتار کے دوران ہوٹلوں میں فراہمی کو یقینی بنا دیں تاکہ روزہ داروں کو کسی قسم کی سحری و افتاری کے اوقات میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑا
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ