ہنزہ (نمائندہ خصوصی) ہنزہ علی آباد سٹی تھانہ کے نوجوانوں کی کامیاب چھاپہ ،مُخبر کی اطلاع پرکریم آباد ہر مَلنگ مُحلے کے رہاشی سر فراز ولد شفی کے گھر سے تین ڈرم عرق ( اُمّ الخبائث )کی خام مال کے علاوہ اپانچ یک لیٹر تیار شدہ عرق (اُمّ الخبائث)برامد کر لیا گیا ، پولیس کی نفری میں اسٹئیشن ہاؤس آفیسر سب انسپکٹر ابرار حُسین، مُحرشیر عالم اور کانسٹیبل کریم حیات شامل تھے مجرم کو جوڈیشل کر کے جیل مہنچایا گیا ہے۔ اسٹیشن ہاؤس آفیسر سید ابرار حُسین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ خصوصی نشست کرتے ہوئے کہا کہ ہنزہ کومنشیات کی لعنت سے علاقہ پاک کر کے دم لینے کا میَں نے عزم کیا ہے اور اس سلسلے میں خواہ جس کسی کا بھی گھر ہو کسی قسم کی رعایت نہیں بخشاء جائے گاْ۔ عدل، انصاف اور مساوات کو اپنا نصب العین بنا لیا ہے۔ اور جو کچھ کاروائی اس بابت کرتے ہیں پہلے مضسٹریٹ سے اجازت نامہ وصول کیا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ