ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ حیدرآباد کے اعلی ٰ نمبردار مجیدخان نے کہا ہے کہ عطاء آباد جھیل پرمیگا پراجیکٹ کے قیام کے لئے حکومت کا حالیہ گرانٹ قابل ستائش ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (این این آئی)ہنزہ حیدرآباد کے اعلی ٰ نمبردار مجیدخان نے کہا ہے کہ عطاء آباد جھیل پرمیگا پراجیکٹ کے قیام کے لئے حکومت کا حالیہ گرانٹ قابل ستائش ہے جس سے حکومت کی گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ والہانہ مُحبت کا ثبوت ملتاہے۔ جس پر عوام حیدرآباد بلکہ پورے ہنزہ کے عوام کی جانب سے میاں مُحمد نواز شریف ، وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن اور گورنر میر غضنفر علی خان کے ہم بہت مشکور و ممنوع ہیں ۔ موجودہ وفاقی اور صبائی قیادت کے شُکرگزار ہیں۔ 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ