ہنزہ نیوز اردو

گلگت ڈویثرن کا گزشتہ روز ہنزہ اور نگر کے مختلف میڈیکل سٹور اور کلینکوں کا معائینہ کیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( بیورو رپورٹ ) ڈرگ انسپکٹر کا ضلع ہنزہ اور نگر کے مختلف میڈیکل سٹور پر چھاپے غیر میعاری اور ذالمیعاد دوائیوں کے علاوہ میڈیکل لائیسنس کابھی معائینہ کیا۔ گزشتہ روز گلگت ڈویثرن کا گزشتہ روز ہنزہ اور نگر کے مختلف میڈیکل سٹور اور کلینکوں کا معائینہ کیا جہاں انہوں نے غیر معیاری ادویات اور ذالمیعاد دوائیوں کے علاوہ بغیر لائسنس میڈیکل سٹور چلانے والے کلنکوں کا معائینہ کیا۔ ڈرگ انسپکٹر کا چھاپوں کے دوران میڈیکل سٹورز پر ایک ایک دوائیاں کا معائینہ کیا جہاں پر غیر معیاری ادویات اور بغیر لائیسنس میڈیکل سٹور چلانے والو ں کو وارنگ جاری کیا ور غیر معیاری ادویات کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ غیر معیاری ادویات رکھنا ایک طرف قانوناً جرم ہے تو دوسری طرف انسان کی زندگی کے ساتھ کھیل رہے ہے ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ