ہنزہ (بیورورپورٹ) ہنزہ ایکسائزاینڈ ٹیکسشین بغیر نمبر پلیٹ، مرضی سے لگائی گئی سیاسی و مذہبی نمبر پلٹ اور کالے ششے گاڑیوں اور اضافی کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈاون کر دیا۔ سیکرٹری داخلہ و ایکسائز گلگت بلتستان کے ہدایت پرگزشتہ روز ایکسائز اینڈ ٹیکسشین ضلع نگر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے عملے نے ضلع بھر میں رجنوں گاڑیوں بغیر نمبر پلٹ،کالے شیشے اور مرضی کے مطابق لگائی گئی نمبر پلٹ ٹرانسپورٹروں کے خلاف کریک ڈاون کر دیا گیا۔ اس موقع پر منظور عباس کے زیر نگرانی پولیس عملے نے ٹرانسپورٹروں پر بھاری جرمانے کے علاوہ درجن سے زائد بغیر موٹرسائیکل سواروں سے موٹر بائیکس اور ڈبلنگ گاڑیوں کو ضبط کر دئیے گئے اس موقع پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نگر منظور عباس اور ان کے زیرنگرانی معائینہ ٹیم نے کہا کہ بغیر ہیلی میٹ اور بغیر کاغذات کے روڈ پر سفر کرتے ہے سخت سے سخت قانونی کاروائی کرتے ہیں اور روزانہ کے بنیاد پر ناکہ لگا کرچیکنگ کیا جا رہا ہیں۔عوامی حلقوں کی جانب سے ایکسائز اییڈ ٹیکسیشن عملے کی جانب سے بغیرہلیمنٹ مو ٹر سائیکل سوار،اور کالے شیشے لگا کر سفر کرنے والے ٹراسپورٹروں کے خلاف کاورائی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کاروائی سے خصوصاً موٹر سائیکل حادثات ہونے والے افراد کی جانیں ضائع ہونے سے بچ چکے ہیں۔
![](https://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2019/11/art-urdu-300x150.gif)
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ