ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ التت کا تاریخی قلعہ اور اس کے گرد نواح کے سیر و تفریح کے مقامات کو سیاحتی طور پر شدید نقصان کا اندیشہ لاحق ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (نمائندہ خصوصی) ہنزہ التت کا تاریخی قلعہ اور اس کے گرد نواح کے سیر و تفریح کے مقامات کو سیاحتی طور پر شدید نقصان کا اندیشہ لاحق ہے۔ ہرچی نالہ میں شدید گر می کے سبب سیلابی ریلے کے بہاؤ سے سر بند کٹ جاتی ہے۔ اور التت کے لئے معلق پل کٹاؤ کی زد میں ہے، اگر کٹ گئی تو سیاحت کو نہ صرف نقصان پہنچ سکتا ہے بلکجہ ساتھ ہی مقامی آبادی اور عوام الناس کو بھی سفری دشواریوں کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے اس وقت تک پانچ ماہ گزر گئے کوئی خوتر خواہ ا کامیاب کوشش نہیں کیا حال آنکہ متبادل ایک پل بھی موجود ہے اور ہنگامی بنیادوں پر پل بحالی کے لئے ٹھوس اقدامات نہیں کئے کئے جا رہئے ہیں جو کہ ایک المیہ ہے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ