ہنزہ (اجلال حسین) گلگت بلتستان حکومت کی راشن ضلعی انتظامیہ ہنزہ کو موصول ہوگئی ڈی سی ہنزہ کے سربراہی 18سو سے زائد ضلع بھر میں ضرورت مندوں کو راش تقسیم کرنے کا سلسلہ گزشتہ روز سے جاری کر دیا جس کے لئے ڈی سی ہنزہ فیاض احمد کے سربراہی دونوں سب ڈویثرن ضلع ہنزہ کے اسسٹنٹ کمشنر ز کے علاوہ پاک فوج اور علاقے کے مذہبی و سماجی حلقوں کے ہمراہ اجلاس میں صوبائی حکومت کی جانب سے دی جانے والی راش کو شفاف انداز میں تقسیم کر دیا۔ا س موقع پر ڈی سی ہنزہ نے کہا کہ اس سے قبل علاقے کے سیاسی و سماجی اداروں کی مدد سے لسٹیں بنائے گئے تھے جن کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے راش موصول ہوچکی ہے انشااللہ اب ہم سب پر فرض ہے کہ ضرورت مندوں تک راشن پہنچاتے ہوئے نہ صرف عوام بلکہ سیاسی سماجی حلقوں کے علاوہ صوبائی حکومت کو بھی یقین ہو کہ ضرورت مندوں کو یہ راش پہنچ چکی ہیں۔ڈی سی ہنزہ نے کہا کہ ضلع ہنزہ کے مختلف علاقوں میں علاقے کے سیاسی و سماجی اداروں کی مدد سے 18سو سے زائد راش بیگ تقسیم کر دیا ہے ہمیں توقع ہے کہ آئندہ بھی علاقے کی رسم و رواج اور ضرورت مندوں کی نشاندہی کرتے ہوئے راشن تقسیم کیا گیا ہے۔اس موقع پرڈی سی ہنزہ نے احکامات جاری کرتے ہوئے ہوئے راش کو گھر گھر پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ