ہنزہ نیوز اردو

امیدوار کرنل (ر) عبید اللہ بیگ 5624 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 

[dropcap]

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ہنزہ حلقہ چھ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کرنل (ر) عبید اللہ بیگ 5624 غیر سرکاری غیر حتمی ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار (پی ٹی آئی ناراض گروپ ) 4548 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ظہور کریم آیڈوکیٹ 4090 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے جبکہ ہنزہ قومی اتحاد کے امیدوار کامل جان 3721 ووٹ کے ساتھ چوتھے نمبر عوامی ورکر پارٹی کے امیدوار آصف سخی 2612 پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ریحان شاہ 896 آزاد امیدوار رحمت علی 422 شیر غازی 308پروفیسر ریاض حسین 208 پروفیسر وفی آحمد 125 پاکستان برابری پارٹی کے امیدوار حیدر علی 232 ایڈوکیٹ احسان علی 215 اسی طرح جمعیت علما اسلام کے امیدوار مہناز ولی 6 پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار سکندر آحمد 3 حاجت محمد 14 ووٹ حاصل کرسکے ہنزہ حلقہ چھ میں کل ووٹر کی تعداد 43603 ہے اور اس سال 89 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے تھے اس دفعہ انتخابات میں 53 فیصد لوگوں نے ووٹ کاسٹ کئے اس دفعہ ہنزہ حلقہ چھ سے کل 15 امیدواروں نے الیکشن میں حصہ لیا جس میں سے دو امیدواروں نے آخری دنوں میں دستبرداری کی

[/dropcap]

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ