ہنزہ نیوز اردو

کنیڈا کے ہائی کمیشنر اور ہاسٹن کے پاکستان میں متعین سفیر نے ”مِیمو ڈرائی فروٹ اینڈ گفٹ شاپ“کا رسم افتتاح کیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ کریم آباد(عبدالمجید، سیما کرن):جشن نوروز کے پُرمسرّت موقع پر ہنزہ کریم آباد میں کنیڈا کے ہائی کمیشنر اور ہاسٹن کے پاکستان میں متعین سفیر نے ”مِیمو ڈرائی فروٹ اینڈ گفٹ شاپ“کا رسم افتتاح کیا اس موقع پر یورپی یونین کے عہدداران بھی شریک تھے ۔ افتتاح کے موقع پر مہمانوں نے تعرفی کلمات کے دوران کہا کہ ہنزہ کریم آباد پورے پاکستان کے لئے پُر کشش علاقہ ہے۔ یہاں سیاحوں کے لئے نہ صرف دلفریب نظارے ہیں بلکہ ساتھ ہی امن اوربیرون ممالک سے آنے والے ممسلک کے سیاحوں سکون کا ماحول ہے۔ یہاں کے لوگوں کی مہمان نوازی سے ہم بہت ہی متاثر ہوئے ہیں۔ کریم خان پروپرائٹر مِیمو ڈرائی فروٹ اینڈ گفٹ شاپ اینڈ سلسلہ اَپ لٹ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ