کراچی(پریس ریلیز) زرائع کے کے مطابق کراچی کا علاقہ کورنگی گلگت کالونی میں نامعلوم افراد نے صبح سویرے استور ہرچو سے تعلق رکھنے والے فیملی کے گھر میں گھس کر ماں اور بچہ ہر چاقو سے حملہ کر کے فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں بچہ موقع پر ہی جانبحق ہوا جبکہ ماں کو شدید زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ بچہ کے ساتھ اخرت کے سفر پر روانہ ہوگئی.متاثرہ خاندان نے وزیر اعلی گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سندھ حکومت سے بات کرکے اس میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں
اور کراچی میں گلگت بلتستان کے مقیموں کو تحفظ فراہم کیا جائے
ذریعے:گلگت بلتستان کیریئر، تعلیمی اور سماجی فورم