ہنزہ ( بیورورپورٹ) چیرمین ہنزہ ڈولپمنٹ کمیٹی و رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ شہباز خان نے اس مشکل کڑی میں عوام کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے گوجال کے دوردراز علاقوں کے لئے خوراک جس میں آٹا اور گندم شامل ہیں چپورسن ، مسگر ، شمشال کے گاوں روانہ کیا جس میں چپورسن کے لئے پچاس کلو آٹے کے 60 تھلیے ، مسگر گاوں کے لئے 40 تھیلے اور شمشال کے لئے 50 تھیلے لوکل کونسلات کے زریعے ارسال کئے اس کے علاوہ سابق ڈسٹرکٹ کونسلر و مشہور سیاسی و سماجی کارکن راجہ شہباز خان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہنزہ ڈولپمنٹ کے پلیٹ فارم سے پہلی بار ہنزہ کے مختلف مقامات پر جراثیم کش سپرے کروایا اور ہزاروں ماسک بھی تقسیم کئے مشکل کی اس گھڑی میں ہم عوام کے شانہ نشانہ کھڑے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام کو چاہیے کہ وہ ہمت سے اس ؤبا کا مقابلہ کریں اور حکومت کی طرف سے بتائے گئے احکامات پر سختی سے عمل کریں اپنے آپ کوائسویسن میں رکھنا اور زیادہ سے زیادہ سوشل ڈسٹنس رکھ کر ہی ہم اس وبا سے بچ سکتے ہیں ہمیں جو گائڈ لائن بتائے گئے ہیں ان پر عمل کرنے کی ضرورت ہے

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ