ہنزہ نیوز اردو

چھوٹے بھائی امجد علی خان کی اب سے چھ روز قبل حادثاتی موت کے المناک موقع پر گلگت بلتستان کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ہمارے گھر خود تشریف لا کر ہمارے بھائی کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی میں شرکت کیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (عبدالمجید) اعجاز گلگتی نائیب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ نے اپنے ایک اظہار تشکر کے بیاں میں کہا ہے کہ ان کے چھوٹے بھائی امجد علی خان کی اب سے چھ روز قبل حادثاتی موت کے المناک موقع پر گلگت بلتستان کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ہمارے گھر خود تشریف لا کر ہمارے بھائی کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی میں شرکت کیا۔ دور دراز سے عوام الناس نے ٹیلی فون، ای میل اور دیگر ذرائع ابلاغ سے ہمارے ساتھ رابطہ میں رہ کر ہماری سوگ کے دوران ہماری غم میں بر ابر کے شریک ہوئے ہم ان کے لئے اظہار تشکر کا پیغام پہنچانا چاہتے ہیں اور ہم ان کے بہت ہی مشکورت و ممنوع ہیں۔ ہم ان کے دلی جذبات کو قدر و منزالت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ