گلگت(پ۔ر)سیپ اساتذہ گلگت بلتستان کے صوبائی صدر غلام اکبر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوں تو ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ہمیشہ SAP اساتذہ کی حمایت کی ہے لیکن صحافی برادری کا کردار سب سے اہم اور منفرد رہا ہے۔گلگت بلتستان میں مظلوموں کی آواز کو ایوان بالا تک پہنچانے کا واحد ذریعہ پرنٹ میڈیا ہے۔آج سیپ اساتذہ کو حقوق مل رہے ہیں تو اس میں مقامی اخبار اور مقامی صحافی برادری کا SAP اساتذہ مستقلی مسلے پر خصوصی توجہ اور اہمیت دینے کی بدولت ہے۔کچھ مقامی اخبار اور کچھ صحافی برادران کی خدمات کو تو ہم کبھی بھی بھول نہیں سکتے گلگت بلتستان نے1464اساتذہ اور طلباء و طالبات آپ سب کے ناقابل فراموش خدمات اور احسانات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔آج وہ وقت آپہنچا ہے کہ بے لوث خدمت کرنے والوں کو وہ عزت و مقام دیں جس کے وہ حقدار ہیں۔
![](https://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2019/11/art-urdu-300x150.gif)
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ