ہنزہ نیوز اردو

نو تعینات ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض آحمد نے گزشتہ روز باضابطہ ڈسٹرکٹ ہنزہ کا چارج سنبھالا لیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین) نو تعینات ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض آحمد نے گزشتہ روز باضابطہ ڈسٹرکٹ ہنزہ کا چارج سنبھالا لیا، اس موقع پر لائین ڈیپارٹمنٹ ضلع ہنزہ کے سربراہان کے علاوہ علاقے سے تعلق رکھنے والے سماجی و عمائدین نے ڈی سی افس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا۔ ڈی سی ہنزہ فیاض احمد نے تعارفی وفود سے ملاقات میں کہا کہ انشااللہ علاقے کے سیاسی و سماجی عمائدین کے علاوہ مذہبی اور میڈیا کے تعاون سے علاقے کی تعمیر و ترقی میں پنا کردار ادا کرئینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلع ہنزہ گلگت بلتستان بلکہ پاکستان کا ایک ایس اضلع ہے کہ یہاں کے عوام اور سیاحتی اعتبار سے ایک مفرد مقام رکھتا ہے جبکہ دوسری جانب علاقے کا روز گار مکمل طور پر سیاحت ہے، امن امان کو برقرار رکھنے کے لئے عوام ہنزہ کے ساتھ مل کر علاقے کو مزید گل گلزار بنائے گے۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ