ہنزہ (این این آئی)ناصر آباد ہنزہ نے ناصر آباد میں ایس ایچ او ارشد علی کی کامیاب چھاپہ بارہ لیٹر اُم الخباعث (دیسی عرق) کی پانچ بوتل برامدمجرم غلام الدین ساکن محسن آباد گرفتار کر کے جوڈیشل کیا گیا ہے ۔ یکے بعد دیگرے دومقامات پر پولیس کی مذکورہ کامیاب کاروائی پر عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے اور کہا ہے کہ منشیات کی لعنت کو ہنزہ کی سرزمین پر جز سے اکھاڈ نے کا عزم خوش آئند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ