ہنزہ نیوز اردو

میں تمام امیدواروں سے مختلف انداز میں کمپین کرنا چاہتا ہوں میرے کمپین آفس میں بریانی نہیں بلکہ دانشوارانہ گفتگو ہوگی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ):آزاد امیدوار ہنزہ شیر غازی نے کہا ہے کہ میں تمام امیدواروں سے مختلف انداز میں کمپین کرنا چاہتا ہوں میرے کمپین آفس میں بریانی نہیں بلکہ دانشوارانہ گفتگو ہوگی اور الیکشن کمپین میں انوارمنٹ کا بڑا خیال رکھا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار آپنے آفس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مذید انہوں نے کہا کہ میرا الیکشن میں آنے کا مقصد جدید تقاضوں کے مطابق لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں کسی امیدوار کے حق میں دستبردار نہیں ہورہا اگر الیکشن میں کامیاب نہیں ہوا تو اپنا منشور جیتنے والے امیدوار کے ساتھ ملکر کامیاب کرنے کی کوشش کرونگا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ