ہنزہ نیوز اردو

میر غضنفر علی خان نے باقائدہ طور پر اپنے بڑے بیٹے شاہ سلیم خان کو تمام جائیداد منقولہ و غیر منقولہ سے عاق کر دیا ہے ۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( نمائندہ خصوصی): میر غضنفر علی خان نے شاہ سلیم خان کو عاق کر دیا ۔۔ ذرائع کے مطابق میر غضنفرعلی خان نے باقائدہ طور پر اپنے بڑے بیٹے شاہ سلیم خان کو تمام جائیداد منقولہ و غیر منقولہ سے عاق کر دیا ہے ۔۔ نلتر ھنزہ. گلگت اور اسلام آباد کے جائیداد سے عاق کرنے کے بعد کہا ہے کہ شاہ سلیم کے کسی بہی لین دین اور کسی بہی قسم کے کاروبار سے میر فیملی کا کوئی تعلق نہی رہے گا ۔۔ ترجمان میر فیملی کا کہنا ہے کہ شاہ سلیم کے حرکات کی وجہ سے میر فیملی بہت تنگ تھے ۔۔ شاہ سلیم کو بہت سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ باز نہ آئے اور اپنے والد کی نا فرمانی کرتے رہے اور جان سے مارنے کی دھمکی دیتے رہے جس پر میر غضنفر نے یہ فیصلہ کیا ہے اور باقائدہ طور پر قانونی کاروائی کرتے ہوئے شاہ سلیم کو عاق کر دیا ہے ۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ