ہنزہ(بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے صدر ظہورکریم (ایڈووکیٹ) نے صدر ممنون حسین کے دورہ گلگت بلتستان خاص کر ہنزہ کے دورے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ۱۹۷۴ء سے تاحال میر غضنفر علی خان عوام ہنزہ کے ساتھ ڈرامہ بازیاں کرہا ہے ۔صدر کا دورہ نجی تھا۔ اُن کی ہنزہ آمد عوام خاص کر طلبہء، مریض،کاروباری پیشے سے وابستہ افراد کے لئے وبال جان بن گیا۔ہنزہ کی پوری مارکیٹ جبراً پولیس نے بند کروایاگیا اور ایسا لگتا تھا کہ کسی جنازے کے احترام میں بند کروالیا گیا ہے۔ جس کی ہم بھر پور طور پر مذمت کرتے ہیں۔ میر غضنفر علی خان نے اس دورے کے بہانے پر اپنی گھر کی تقریباٍ ڈیڑھ کروڑ کی گلگت بلتستان کی صبائی بجٹ سے مرمت کرواہے ۔ اور یہ شخص نااہل وزیر اعظم کے نقش قدم پر چلتا ہے ۔احتساب بیورو اس رقم کا نوٹس لیں اور اس ڈرامہ باز غضنفر ۱۹۷۴ء سے اب تک تقریباً۳۵ سالوں سے اقتدار میں رہا اس دوران ۳۵ ہنزہ کے نو جوانوں کو روزگار دلانے میں ناکام رہا ہے ۔صدر کے دورے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر اپنی ملازمت بچانے کی خاطر علی آباد تا کریم آباد تل صفائی کے لئے جھاڑو دیتا رہا اسد سے قبل یہ ملازم (ڈی سی) صفائی یا دیگر مساہل کے حل کی جانب سوچنے سے بھی قاصر رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ