گلگت (پ۔ر): مودی صرف خواب میں ہی ایسے بیانات دے سکتا جس ملک کے فوجی بھوک سے خود کشی کرتے اس ملک کی طرف سے ایسے بیانات مضحکہ خیز ہیں ثروت صبا سیکٹری انفارمیشن گلگت بلتستانمودی اور بھارتی آرمی چیف اوچھے ہتھکنڈون سے باز رہے گلگت بلتستان کا ہر فرد اپنی افواج کے شانہ بشانہ کسی بھی محاذ پر لڑنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے, گلگت بلتستان کو للکارنے والوں کو ہمیشہ ناکامی ہوی ہے یہ ایک ایسی غیور قوم ہے جس نے بھی للکارا اپنی مدد آپ کے تحت اس کو ٹھوکر مار کر نیست ونابود کیا مودی اپنی اوقات میں رہ کے بات کرے یہی اس کے حق میں بہتر ہے گلگت بلتستان پاکستان کی شہ رگ ہونے سے ساتھ ساتھ فرسٹ لائن آف ڈفنس بھی ہے۔یہاں کی مائیں ایسے سپوت کو جنم دیتی ہیں جو جذبہ حب الوطنی سے پیدائشی سر شار ہوتے اور گلگت بلتستان کا ہر گاؤں کا ہر قبرستان سبز ہلالی پرچم سے لہلہا رہا ہوتا ہے شہداء کا اگر تناسب دیکھا جائے تو گلگت بلتستان وہ خطہ ہے جس نے افواج پاکستان اور پاکستان کو سب سے زیادہ شہید پیش کئے یہاں کے ہر فرد جوان بوڑھا خواتین اور بچوں کا مقصد ملک و قوم کی سالمیت ہے جس کے سامنے ہماری جانوں کی کوئی قیمت نہیں ان کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ ملک کا.بچہ بچہ محاز پر اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا اور خون کے آخری قطرے تک اپنے ملک کے لئے لڑینگے آلحمدللہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے جس کا عملی مظاہرہ بھارت ابھےنندن کی صورت میں دیکھ چکا ہے, مودی جنگی جنون کو ترک کرکے اپنے.ملک میں غربت بھوک اور افلاس کے خلاگ جنگ کرے مودی کی ایسی کوئی بھی حرکت خطے سمیت اقوام عالم کے امن کے لئے خطرہ ثابت ہو سزا بغتنی ہو گی بھارت کو عالمی امن کی کوئی فکر نہیں دنیا کرونا سے نبردآزما ہے اور بھارت جنگ کی باتیں کر رہا ہے گلگت بلتستان سمیت پورے ملک کے ایک ایک انچ زمین کا تحفظ اپنے خون سے کرینگے دشمن کسی قسم کی خوش فہمی میں نہ رہے ۔مودی کے ایسے دھمکی آمیز بیانات گلگت بلتستان کی عوام جوتے کی نوک پر رکھتی
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ