ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) معروف سیاسی وسماجی کارکن اور پیپلز پارٹی کے رہنما و خنجراب ویلجرز آرگنائرزیشن کے سابق صدر بہادر خان 82 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے بہادر خان نے ساری زندگی سیاست وسماجی کارکن کی حیثیت سے پورے ہنزہ گوجال کے عوام کی بے پناہ خدمت پیش کی علاقے میں سیاسی شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا لواحقین میں بیوہ ، چار بیٹے ، اور تین بیٹیاں شامل ہیں ان کو ان کے آبائی گاوں سر تیز گوجال میں سپرد خاک کیا گیا
![](https://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2019/11/art-urdu-300x150.gif)
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ