ہنزہ نیوز اردو

محکمہ صحت پیر میڈیکل سٹاف 40سال ملازمت کرنے کے باوجود ایک ہی سیکیل میں ریٹائر ہونے پر مجبور ، ملازمین کے ساتھ سخت ناانصافی کاسامنا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( اجلال حسین ) محکمہ صحت پیر میڈیکل سٹاف 40سال ملازمت کرنے کے باوجود ایک ہی سیکیل میں ریٹائر ہونے پر مجبور ، ملازمین کے ساتھ سخت ناانصافی کاسامنا، ملازمین کا گزشتہ روز ہنزہ میں علامتی ہٹرتال، مطالبات پورا نہ ہونے پر مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ محکمہ صحت ہنزہ پیر میڈیکل سٹاف کا ایک ہی سیکیل میں کام کرنے والے ملازمین کے ساتھ ناانصافی کے خلاف علامتی ہٹرتال کر دیا گیا۔ جس کے تحت گزشتہ دنوں ہنزہ میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر پیر میڈیکل سٹاف نے بازوں پر پٹیاں لگاتے ہوئے ہٹرتا ل کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایوسی ایشن کے کے عہداداروں نے میڈیا کت ساتھ گفتگو میں کہا کہایے ملازمین جو 40سالوں سے ایک ہی سیکیل میں کا کرتے ہوئے ملازمین سے سبکدوش ہورہے ہیں جو کہ ناانصافی اور ظلم کے مترادف ہے ہم وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور چیف سیکرٹری سے مطالبہ کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ محکمہ صحت ملازمین کی سروس سٹرکچر کا خیال رکھتے ہوئے ملازم کی ریٹائر منٹ کا خیال رکھا جائے تاکہ ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ