ہنزہ نیوز اردو

متاثرین شاہ راہ قراقرم گوجال کو معاوضہ ادا کیا جائے۔ ورنہ عوام گوجال قراقرم ہائی وئے پر دھرنہ دینے پر مجبور ہوجائینگے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (این این آئی) متاثرین شاہ راہ قراقرم گوجال کو معاوضہ ادا کیا جائے۔ ورنہ عوام گوجال قراقرم ہائی وئے پر دھرنہ دینے پر مجبور ہوجائینگے۔ ہنزہ کی مقامی انتظامیہ کے پاس اکاونٹ میں مذکورہ رقم پڑی ہے اور ٹال مٹول کی پالیسی میں نیشنل ہائی وئے کا بھی کردار کارفرما ہے۔ عوام گوجال کو ٹرکاتے ہوئے تقریباً پانچ برس مکمل ہو رہئے ہیں۔ جو کہ افسوس ناک ہے۔ فورس کمانڈر میجر جنرل ثاقب محمود ملک اور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان فوراً نوٹس لیکر عوام گوجال کو اپنا حق معاوضہ ادا کرانے کے لئے اپنا کرتدار ادا کریں ایسا نہ ہو کہ متاثرین کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو۔اگر عوام سڑکوں پر نکل کر احتجاج پر مجبور ہوئے تو اس کی تمام تر ذمہ داری نیشنل ہائی وئے اور ہنزہ کی مقامی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔اِن خیالات ایڈووکیٹ ظہور کریم صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلکع ہنزہ نے کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ