گلگت:لفٹیننٹ آظہر عباس نے سیاچن سیکٹر میں فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ شہید کی نماز جنازہ آج گلگت میں ادا کی گئی ۔ فورس کمانڈر گلگت بلتستان، سپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی، چیف سیکرٹری، آئی جی پی سمیت شہید کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ کے بعد لیفٹیننٹ آظہر عباس کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ شہید کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ