ہنزہ نیوز اردو

فیظ الامین ولد اختر امین نے گلگت بلتستان میں آرٹ میں ہلال احمر کے زیر اہتمام مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کر کے گلگت بلتستان کا نام روشن کیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( نمائندہ خصوصی) حفیظ الامین ولد اختر امین نے گلگت بلتستان میں آرٹ میں ہلال احمر کے زیر اہتمام مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کر کے گلگت بلتستان کا نام روشن کیا تفصیلات کے مطابق ہنزہ ڈور کھن سے تعلق رکھنے والے اسکائی ہائیر اسکنڈری سکول اینڈ کالج کے طالب علم حفیظ الامین ولد اختر امین نے آرٹ کی فن میں گلگت بلتستان میں اول پوزیشن حاصل کر کے پورے صوبے کا نام روشن کیا اِن مقابلوں کا اہتمام ہلال احمر گلگت بلتستان نے رکھا تھا جب کہ پورے ملک کی سطع پر بھی یہ مقابلے ہوئے تھے اس میں مذکورہ طالب علم نے آٹھوں پوزیشن حاصل کیا تھا۔ عوامی حلقوں نے ہلال احمر کی طلبہ کے مابین اس قسم کی تخلیقی مہارتوں کو منظر عام پر لانے کے لئے طلبہ کو مواقعے فراہم کرنے پر داد دی ہے ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ