ہنزہ(نمائندہ خصوصی) عبدالکریم ڈنل ممتاز سماجی شخصیت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے نے اپنے ایک اخباری بیاں میں کہا ہے کہ ہنزہ میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حزب اختلاف کے رہنما کے طور پر خد مات سر انجام دیا گیا ہے۔ دن ہو یارات۔ شدید سر دی ہو یا گرمی، خزاں ہو یا بہا ر ہر وقت اس نے ملک اور قوم کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑا ہے۔ اور مستقبل میں بھی ان سے ہماری توقعات وابستہ ہیں کہ عوام کے ہر دکھ، درد اور مسائل کے انبار کے دوران ظہور کریم(ایڈووکیٹ) ہی ہمارا ساتھ دے گا۔ ہم نے کسی اور سیاسی رہنما کو اپو زیشن کے رہنما کے طور پر ایک بار بھی عوام کے ساتھ نہیں دیکھا ہے اس لئے بہتر یہ ہے نو جواں، بزرگ اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد ۵۱۔ نومبر کو ظہور کریم (ایڈووکیٹ) کا ساتھ دیں

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ