ہنزہ نیوز اردو

عطاء آباد دو(۲) میگا واٹ کا منصوبہ جی بی ڈی ڈبلیو پی کے ایجنڈے سے نکالنے پر شدیدالفاظ میں مُذمت کرتے ہیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

      ہنزہ(نمائندہ خصوصی) اعجاز گلگتی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ، شاہد حسین سیکریٹری اطلاعات و نشریات پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان اور فرمان کریم نائب صدر لیبر ونگ گلگت بلتستان نے اپنے ایک مشترکہ بیاں میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت ضلع ہنزہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ عطاء آباد دو(۲) میگا واٹ کا منصوبہ جی بی ڈی ڈبلیو پی کے ایجنڈے سے نکالنے پر شدیدالفاظ میں مُذمت کرتے ہیں۔ ضلع ہنزہ بھر میں اس وقت اعذاب شکن لوڈ شیڈنگ ہے۔ تمام اضلاع کے لین تھر مل جنریٹر کے لئے بجٹ رلیز اور مخٹص کر کے ہنزہ کو اس بجٹ سے محروم رکھنا سوالیہ نشان ہے۔ اگر فوری طور پر فنڈ رلیز نہ کیا گیا تو عوامی رابطہ مُہم چلائینگے۔ تمام تر سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیمات کے ساتھ مشاورت کر کے احتجاج کی کال دیا جائے گا۔اس کے بعد بہت بڑا احتجاجی ریلی اور دھرنہ بھی دی جائے گی اور حالات کے ذمہ دار صوبائی حکومت ہوگی

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ