ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) ضلعی انتظامیہ کی حکم پر محکمہ ورکس ہنزہ ڈویژن کے عملے نے شمشال اور چیپورسن گوجال کے رابطہ سٹرکیں بحال کردی شدید برف باری میں ایس ڈی او اور سب انجینیر فرحت نے خود شمشال روڑ کی نگرانی کرکے شمشال روڑ بحال کردی اور برف باری میں خود شمشال گاؤں پہنچ گئے شمشال کے لوگوں نے بروقت روڈ کھولنے پر ڈی سی ہنزہ اور ایکسئین کا شکریہ ادا کیا جبکہ آج چپورسن روڈ کے بھی تمام بلاک کلئیر کیے گئے محمکہ ورکس ہنزہ کے عملے کا کہنا ہے کہ شدید برف باری میں روڑ کا کام مشکل ہوتا ہے تاہم عوام کے مشکالات کو مد نظر رکھ کر ہم انتہائی رسک میں کام کرتے ہیں

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ