ہنزہ نیوز اردو

ضلع ہنزہ کی میونسپل کمیٹی کا مجسٹریٹ درجہ اول کے ہمراہ فلور ملوں پر چھاپے،

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (این این آئی)ضلع ہنزہ کی میونسپل کمیٹی کا مجسٹریٹ درجہ اول کے ہمراہ فلور ملوں پر چھاپے، صفائی کے ناقص نظام پر بھاری بھاری جرمانے ، تفصیلات کے مطابق ہنزہ مُرتضیٰ آباد کی ہمالیہ فلور مل ، حسن آباد کی گوجال فلور مل اور ہنزہ فلورمل میں صفائی کی ناقص نظام تھی جس کے با عث اِن تینوں فلور مل مالکان کو اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن ہنزہ ڈاکٹر انس اقبال کی قیادت میں چھاپہ دی اور بھاری جرمانے کرادی ۔اس ٹیم میں مجسٹریٹ درجہ اول سلمان علی برچہ کے علاوہ پاسدار حسین میونسپل ایڈمنسٹریشن ضلع ہنزہ اور پولیس کی نفری ہمراہ تھی۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ