ہنزہ نیوز اردو

ضلع ہنزہ نے اپنے ایک مطالباتی بیاں میں کہا ہے ضلع ہنزہ چین پاکستان قومی اقتصادی راہداری کے رقیاتحوالے سے صدر دروازہ کی حیثیت رکھتی ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(عبدالمجید):ظہور کریم (ایڈووکیٹ) صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ نے اپنے ایک مطالباتی بیاں میں کہا ہے ضلع ہنزہ چین پاکستان قومی اقتصادی راہداری کے رقیاتحوالے سے صدر دروازہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ ہنزہ سی پیک کے لئے شہ رگ ہونے کے باوجود مو جودہ وفاقی حکو مت نے یہاں (ہنزہ) میں ایک بھی میگا منصوبہ نہیں رکھنا حکمرانوں کے منہ پر تمانچہ ہے۔ اس سلسلے میں پورے گلگت بلتستان بالخصوص ہنزہ و نگر کو نظر انداز کیا گیا ہے اور عوام کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے اس لئے ہم لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ چیر مین بورڈ آف ڈائیریکٹرز چین پاکستان قو می اقتصادی راہداری اپنی آنکھیں کھولیں اور گلگت بلتستان خاص کر ضلع ہنزہ سی پیک منصوبے کے تحت انرجی سیکٹر میں حصہ دیا جائے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ