ہنزہ (اجلال حسین) ضلع ہنزہ اور نگر میں موسم سردی کی پہلی برف باری عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، گزشتہ سال دونوں اضلاع میں جنوری کے ماہ تک تین سے چار دفعہ برف باری ہوچکی تھی تاہم امسال سردی کے موسم میں پہلی بار برف باری ہونے کی وجہ سے عوام کی انتظاری کا خاتمہ ہو گیا۔ ضلع ہنزہ اور نگر میں ہونے والی چند گھنٹوں کی برف باری کی وجہ سے مرکزی ہنزہ اور نگر میں چلنے والی ٹریفک میں دشورای کا سامنا ہو گیا جس کی وجہ سے شاہراہ قراقرم پر چلنے والی گاڑیاں بھی آپس میں ٹکرا گئی تاہم کوئی بھی ناخوشگوار واقع پیدا نہیں ہوگیا۔ عوامی حلقوں کی جانب سے ہونے والی موسم سرما کی پہلی برف باری انے والی گرمیوں کے لئے آبباشی کے لئے نیک شگون قرار کر دیا۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ