ہنزہ نیوز اردو

صوبائی وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ضلع ہنزہ کے دشمن ہیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (نمائندہ خصوصی) ظہور کریم (ایڈووکیٹ) صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ضلع ہنزہ کے دشمن ہیں۔ عطاء آباد جھیل پر دو میگا واٹ منصوبہ  جی بی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں  ایجنڈے سے نکالنا دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے انھوں نے ہنزہ کے حقوق پر شب و خون مارا ہے اور زیادتی کی ہے۔ اس سازش میں نا اہل گورنر، نا اہل سیکریٹری پاور جی بی اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ملوث ہیں۔ ہم اس قسم کی تاخیری حربے اور سازشوں کی بھر پور مُذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ پراجیکٹ کو بحال کر کے ترقیاتی منصوبے کا اولین حصہ بنا دیں ایسا نہ کرنے کی صورت میں عوام کے ساتھ مل کر شدیدب ترین احتجاج کرینگے  نیز دھرنہ بھی دے کر مطالبہ منوانے پر مجبور ہونگے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ