ہنزہ (این این آئی) ہنزہ میں اندرون و بیرون ملک سیاحوں کی بے تہاشہ رش کے سبب ہنزہ بھر کے تمام فلنگ اسٹیشنز(پی ایس او، اٹک اور دیگر پٹرول، ڈیزل اور کمپنیوں کے مالکان سے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شیناکی تا سوست تک ہنزہ میں جہاں بھی فلنگ اسٹیشن موجود ہیں تیل کے کوٹے میں اکتوبر کے اواخیر تک اضافہ کیا جائے۔گاڑیوں کی تیل میں کمی کے باعث اندرون و بیرون ملک سیاحوں کو سفری مشکلات میں شدید اضافے کا اندیشہ ہے۔ البتہ اُن کی رہائش کے لئے مقامی لوگوں نے ریسٹ ہاؤسز کے قیام میں بے تہاشہ اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ