ہنزہ نیوز اردو

سنئر وزیر کرنل ر عبید اللہ بیگ ، وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی ڈاکٹر عطا اللہ شاہ ، ایس پی ہنزہ سلیمان سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کے گھر آکر تعزیت کی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) گزشتہ دنوں فائرنگ کی زد میں آکر جان بحق ہونے والے ڈگری کالج علی آباد کے کمسٹری لکچرار حبیب اللہ کے سنئر وزیر کرنل ر عبید اللہ بیگ ، وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی ڈاکٹر عطا اللہ شاہ ، ایس پی ہنزہ سلیمان سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کے گھر آکر تعزیت کی سنئر وزیر کرنل عبید اللہ بیگ نے کہا کہ جس دن یہ افسوس ناک واقعہ ہوا ہے اس دن سے مسلسل میں پولیس کے ذمہ داران سے رابطے میں ہو انشا اللہ بہت جلد مجرم کو گرفتا ر کیا جائے گا حبیب کا قتل سے پورے ہنزہ کا فضا سوگوار ہوا ہے یہ ایک فیملی کا مقصان نہیں بلکہ پورے ہنزہ کا نقصان ہے ڈاکٹر عطا اللہ شاہ نے کہا کہ قراقرام یونیورسٹی اس مقدمے کی مکمل پیروی کرے گی اور لواحقین کو انصاف دلانے کے کئے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر