ہنزہ نیوز اردو

خیبر گوجال سے تعلق رکھنے والا گیارہویں جماعت کا طالبعلم بجلی کے کرنٹ لگنے سے انتقال

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ): خیبر گوجال سے تعلق رکھنے والا گیارہویں جماعت کا طالبعلم راحت کریم ولد رحمت کریم بجلی کے کرنٹ لگنے کی وجہ سے انتقال کرگیا جواں سال طالب علم کی اچانک موت پر علاقے میں کہرام مچھ گیا محکمہ واٹر اینڈ پاور ہنزہ کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے نوجوان طالب علم کی جان چلی گئی واضع رہے خیبر گاوں میں ہائے ٹنیشن تار سےکرنٹ لگنے کا دوسرا واقعہ ہے۔مزید حادثات سے لوگوں کو محفظ رکھنے کے لیے گاوں کے درمیان اور گھروں کے چھتوں سے گزارے گئے بجلی کے ہائے ٹنشن تاروں کو فوری طور پر ہٹایاجائے تاکہ مزید جانی نقصان سے سےبچ سکیں۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ