ہنزہ نیوز اردو

حبیب اللہ کے قاتل کو علی آباد تھانے کے پولیس نے گرفتار کرلیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) گزشتہ دنوں کریم آباد قراقرام یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کے عقب میں گاڑی پر فائرنگ سے جان بحق لکچرار حبیب اللہ کے قاتل کو علی آباد تھانے کے پولیس نے گرفتار کرلیا ملزم کی نشاندہی پر تیس بور پستول بھی بر آمد کیا کیا علی آباد تھانے میں ایس ایس پی ہنزہ سلمان لیاقت نے میڈیا کے نمائندوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملزم راحت شاہ ولد اکبر شاہ ساکن امین آباد بروگنشل کریم آباد کا مقامی ہے اور ملزم نے اقرار جرم کرلیا ہے جرم کی تفصیلات معلوم کرنے کے لئے ہم نے دو اگست تک ملزم کا ریمانڈ حاصل کرلیا ہے بہت جلد وجوہات بھی منظر عام پر لائے جائنگے ملزم راحت شاہ کا پہلے ہی ریکارڈ درست نہیں وہ پہلے ہی چوری کے الزام میں کراچی میں ایف آئی آر درج ہوکے سزا مل چکی ہے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ