ہنزہ نیوز اردو

جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ عثمانیہ کلب نے محمدی کلب کو1گول سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت 06مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(پ ر ) جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ عثمانیہ کلب نے محمدی کلب کو1گول سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا ہے عثمانیہ کلب کی جانب سے ساجن نے عمدہ کھیل پیش کرکے بہترین کھلاڑی قرار پائے ضلعی انتظامیہ کے تعاون اور ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ2016کے سلسلے میں عثمانیہ کلب اور محمدی کلب کے مابین کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے عمدہ کھیل پیش کئے لیکن عثمانیہ کلب نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو 1گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا عثمانیہ کلب کی جانب سے ساجن بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ