ہنزہ نیوز اردو

ایس پی ہنزہ حمزہ ہمایون نے حالیہ دنوں جلتی گاڑی سے پاکستانی جھنڈا اتارنے پر ڈرائیور نورالدین کو ان کی بہادری اور حب الوطنی کے جذبے کو سراہتے ہوئے سلوٹ کیا اور سرٹیفکٹ سے نوازا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(سیما کرن): ایس پی ہنزہ حمزہ ہمایون نے حالیہ دنوں جلتی گاڑی سے پاکستانی جھنڈا اتارنے پر ڈرائیور نورالدین ساکن علی آباد ہنزہ کو ان کی بہادری اور حب الوطنی کے جذبے کو سراہتے ہوئے سلوٹ کیا اور سرٹیفکٹ سے نوازا تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں گلگت شہر میں کچھ شر پسندوں نے ریور ویو روڑ پر احتجاج کے دوران 4 سرکاری گاڑیوں سمیت اور سرکاری املاک کو آگ لگایا اس دوران نگران وزیر برائے واٹر اینڈ پاور محمد علی خان کی گاڑی کو بھی آگ لگایا گیا تھا۔ نگران وزیر کے ڈرائیور نورالدین نے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر جلتی گاڑی سے پاکستانی جھنڈا اتار کر جلنے سے بچایا ۔ اس کی بہادری اور جرت کا مظاہرہ کرنے ایس پی ہنزہ نے ڈرایور نورالدین کو شیلڈ اور سرٹیفکیٹ سے نوازا ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ