ہنزہ (رحیم اللہ بیگ)اسٹنٹ کمشنر گوجال محمد ذولقرنین خان کے دفتر سے جاری ایک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سب ڈویژن گوجال میں اسکول کے اوقات کار میں کوئی بھی بچہ کسی کاروباری جگہ دوکان ،ہوٹل،یا کسی ایسی جگہ پر کام کرتے دیکھا تو کام کرانےوالا مالک کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اگر کسی بچے کو اسکول کا یونیفارم یا کتابیں نہ ہونے کی وجہ سے اسکول نہیں جا سکتا ایسے بچے اسٹنٹ کمشنر آفس سے یونیفارم اور کتابیں وغیرہ مفت لے سکتے ہیں

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ