ہنزہ23 اکتوبر ہنزہ نیوز (ایس یو ثاقب) اسما عیلی ریجنل کو نسل اور آغا راحت حسین کے ما بین طویل مشاورت کے بعد ہنزہ میں جلوس کا مسیلہ حل ہو گیا اور نگر کے عماءدین اپنے مقررہ راستے سے جلوس نکا لینگے ۔ کچھ نادیدہ ہاتھ گلگت بلتستان میں تفریق کے ذریعے گلگت بلتستان میں نو گو ایریاز بنا نے کی کو شش کر رہے ہیں ۔ اس ملا قات میں طے ہوا ہے کہ جو بھی امن وامان کے خلاف ہو گا اس کا سا تح کو ءی نہیں دے گا ۔ یاد رہے گذشتہ رات نگر سے آنے والے جلوس کو اعتراض پر ہنزہ میں روکا گیا تھا اور اس دوران فوج کی جا نب سے ہو اءی فا ءر نگ کی گءی اور آنسو گیس کا استعمال بحی کیا گیا تھا اور اسی وجہ سے نگر کے عوام اور عزا داروں نے قراقرم ہا ءے وے پر دحر نا دیا تھا اور آپس کے اتفاق کے بعد اس دھر نے کو ختم کر دیا گیا ۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ