ہنزہ نیوز اردو

اسسٹنٹ کمشنر کا ہنزہ کریم آباد اور علی آباد کے متعدد ہوٹلوں پر چھاپہ ہوٹل ہنزہ ایمبیسی سیل جبکہ دیگر ہوٹل پر بھاری جرنامہ عائد کیا۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( بیورو رپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر کا ہنزہ کریم آباد اور علی آباد کے متعدد ہوٹلوں پر چھاپہ ہوٹل ہنزہ ایمبیسی سیل جبکہ دیگر ہوٹل پر بھاری جرنامہ عائد کیا۔ گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنرہنزہ کپٹن (ر) اعجاز قاسم اورسٹی مجسٹریٹ سلمان علی برچہ کا ہنزہ کریم آباد اور علی آباد کے بڑے ہوٹلوں پر چھاپے مار دیا۔ چھاپے کے دوران ہوٹل میں فائر ڈسٹن گیوشر، گیس چھولہے کا کمروں میں استعمال کے علاوہ روازنہ ہوٹل میں گسٹ رجسٹر استعمال نلہ کرنے والے ہوٹلوں پر بھاری جرمانہ عائدکردیا جبکہ ہنزہ ہوٹل ایمنیسی میں انڈور سلنڈر کی استعمال اور فائردسٹن گویشئر کی عدم موجودگی پر ہوٹل کو سیل کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی ہنزہ کے مختلف ہوٹلوں میں آگ بجھانے کے آلات اور گسٹ رجسٹرر کو آپ ڈیٹ نہ کرنے پر بھاری جرمانے عائد کروایا تھا جبکہ ان ڈور گیس کی استعمال سے بھی ہوٹل مالکان کو آگاہ کرنے کے باجود بھی گیس کی استعمال سے ضلع ہنزہ میں پانچ ناخوشگوار واقعات میں قیمتی جائیں ضائع ہو گئے۔ انہوں نے ہوٹل مالکان کو وانیگ دیتے ہوئے کہا کہ سردیوں کے ایام میں سیا حوں کے ہوٹل میں بیٹھانے کے لئے اپنی مدد اپ کی بجلی کے استعمال ، لکڑی اور محتاط طریقے سے سیاحوں کو سہولیت فراہم کرتے ہیں تو ہوٹل چلا دیں نہ ہونے کی صورت میں سردیوں کے ایام میں ہوٹل بند کیا جائے تاکہ کوئی بھی جانی نقصان کا سامنا کرنا نہ پڑے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر