ہنزہ نیوز اردو

sama news

جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ عثمانیہ کلب نے محمدی کلب کو1گول سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا ہے

گلگت 06مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(پ ر ) جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ عثمانیہ کلب نے محمدی کلب کو1گول سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا ہے عثمانیہ کلب کی جانب سے ساجن نے عمدہ کھیل پیش کرکے بہترین کھلاڑی قرار پائے ضلعی انتظامیہ کے تعاون اور ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ2016کے سلسلے …

جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ عثمانیہ کلب نے محمدی کلب کو1گول سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا ہے Read More »

اس معاشرے کے آدھی آباد ی خواتین پر مشتمل ہے اور اس معاشرے کو ترقی ،پھلنے اورپھولنے میں خواتین کا اہم کردار ہے

گلگت 06 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (خبرنگارخصوصی )قراقرم انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فاونڈیشن گلگت بلتستان کی پراجیکٹ منیجر فاطمہ احسان نے کہا ہے کہ اس معاشرے کے آدھی آباد ی خواتین پر مشتمل ہے اور اس معاشرے کو ترقی ،پھلنے اورپھولنے میں خواتین کا اہم کردار ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسٹریلیان ہائی کمیشن کے تعاون سے …

اس معاشرے کے آدھی آباد ی خواتین پر مشتمل ہے اور اس معاشرے کو ترقی ،پھلنے اورپھولنے میں خواتین کا اہم کردار ہے Read More »

فلم کا راستہ مت روکو

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author]   فلم فنون لطیفہ کی سب سے زیادہ دور رس اثرات کی حامل صنف ہے۔ شاعری، موسیقی، مصوری اور آرٹ کی دیگر اصناف کی پسند، پذیرائی اور ذوق تعلیم یافتہ طبقے تک محدود ہے، لیکن فلم کا دائرہ اس قدر وسیع ہے کہ اس کی اسکرین پر ابھرتے مناظر اور مکالمے …

فلم کا راستہ مت روکو Read More »

’’ماں‘‘ کا عالمی دن

  [author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2016/03/10295318_10152177877766497_4833124942758952877_o.jpg” ] تحریر: امیرجان حقانیؔ [/author] ٹائٹل: ریڈکراس اس دفعہ ماؤں کا عالمی دن آٹھ مئی کو منایا جائے گا۔مغرب کتنا بدقسمت ہے کہ ایک دن ماؤں کے لیے مختص کرتا ہے۔ جبکہ میرا احساس یہ ہے کہ ہر دن اور رات ماں کا ہی ہے۔کیونکہ میری ماں میرا احساسِ تفاخر ہے۔اور آپ …

’’ماں‘‘ کا عالمی دن Read More »

گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے

گلگت 05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے اگر ہم کہتے تو یہ بات غلط ہو تی لیکن گلگت بلتستان کو خود پا کستان کے حکمران متنا زعی قرار …

گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کا کو ئی بھی ٹیکس لا گو نہیں کیا جا سکتا ہے ، یہ خود آئین پا کستان کہتا ہے Read More »

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے ڈی جی آڈیٹ گلگت بلتستان نصیر الدین سرور کو ہدایات دیئے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق گلگت بلتستان کو کرپشن سے پاک اور گڈ گورننس کو برقرار رکھنے کے لیئے کے اپنا کردار اد ا کرے

گلگت   05 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (شہباز خان ) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کو آڈیٹر جنرل رانا اسد امین کی جانب سے ڈی جی آڈیٹ گلگت بلتستان نصیر الدین سرور نے گلگت بلتستان گورننس آرڈر 2009کے سیکشن 83(6) کے تحت گلگت بلتستان کے حکومتی اداروں کے آڈیٹ رپورٹ برائے مالی سال 2015-16 …

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے ڈی جی آڈیٹ گلگت بلتستان نصیر الدین سرور کو ہدایات دیئے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق گلگت بلتستان کو کرپشن سے پاک اور گڈ گورننس کو برقرار رکھنے کے لیئے کے اپنا کردار اد ا کرے Read More »

مسلمانوں کے دینی و رفاہی اور ملکی و ملی مفادات کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا۔

گلگت 21 مارچ ہنزہ نیوز(ترجمان نصرۃ الاسلام)دینی وملی معاملات میں ایک دوسروں کا دست و بازو بننے پر اتفاق، حرمت رسول و صحابہ کرام اور دینی شعائر کی حفاظت ہر حال میں ممکن بنایا جائے گا۔ امن و امان ہر ایک کے لیے ضروری ہے۔دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم میں بھی بھر پور توجہ دیا …

مسلمانوں کے دینی و رفاہی اور ملکی و ملی مفادات کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا۔ Read More »

نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا

گلگت  18 مارچ ہنزہ نیوز( پ ر ) نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا میڈل سطح میں طا لب علم سردار شیخ اور پرا ئمری تک سمیع الد ین اور فر یح نے ٹاپ پو زیشن حا صل کر لیا جبکہ سکو ل …

نو بل پبلک سکو ل جوٹیال نے سا لانہ امتحا نی نتا ئج کا اعلا ن کر دیا Read More »

ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں غیر آباد زمینوں پر غیر قانونی قبضے

ہنزہ  18 مارچ ہنزہ نیوز(سٹاف رپورٹر ) ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں غیر آباد زمینوں پر غیر قانونی قبضے عروج پرکوئی پرثان حال نہیں ۔تفصیلات کے مطابق ضلع ہنزہ نگرعلاقہ خانہ آباد میں ایک قبضہ مافیہ بنجر زمینے جو کہ خالصتاًسرکار ہے کو قبضہ کرنے میں سرگرم ہے جس کا کوئی پوچھنے والا …

ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں غیر آباد زمینوں پر غیر قانونی قبضے Read More »