ہنزہ نیوز اردو

PTI

ہنزہ ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی سروے ٹیم کی سفارشات نظر انداز کرنے کا انکشاف

ہنزہ   06 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (رپورٹ: عبدالرحمن بخاری ) معلوم ھوا ھے کہ مسلم لیگ ن کی سروے ٹیم کی سفارشات کو پارٹی کی اعلی قیادت نے ردی کی ٹوکری میں ڈال کر ساتویں نمبر پر آنے والے پرنس سلیم کو پارٹی ٹکٹ سے نوازا ھے۔حکمران جاعت مسلم لیگ ن کے زمہ دار ذرائع کے …

ہنزہ ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی سروے ٹیم کی سفارشات نظر انداز کرنے کا انکشاف Read More »

اقتصادی راہداری منصوبہ،آئینی حقوق اور دیگر اہم ایشوزپر صوبائی حکومت نے عوام سے جھوٹ بولا اور حقائق چھپائے رکھا

گلگت  فروری8 ہنزہ نیوز(ارسلان علی /خبرنگارخصوصی) تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ڈپٹی آرگنائزر فتح اللہ ،ضلع گلگت کے آرگنائزرگلاب شاہ آصف،آرگنائزر ہنزہ عزیزاحمد و دیگر نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ،آئینی حقوق اور دیگر اہم ایشوزپر صوبائی حکومت نے عوام سے جھوٹ بولا اور حقائق چھپائے رکھا جبکہ حکومت میں آئے مسلم لیگ(ن) کو …

اقتصادی راہداری منصوبہ،آئینی حقوق اور دیگر اہم ایشوزپر صوبائی حکومت نے عوام سے جھوٹ بولا اور حقائق چھپائے رکھا Read More »

ا کستان تحریک انصا ف سٹی صدر عر فا ن قیو م در جنو ں کا ر کنوں سمیت پی پی پی میں شامل

گلگت 5 مئی ہنزہ نیوز(نما ئندہ خصو صی) پا کستان تحریک انصا ف سٹی صدر عر فا ن قیو م در جنو ں کا ر کنوں سمیت پی پی پی میں شامل ہو ئے ۔جن میں رمیز خواجہ ،صادق احمد ، ضیاء الر حمن،میر با دشاہ ،گلو، ثاقب احمد اور عا رف حسین شامل ہیں ۔پی پی …

ا کستان تحریک انصا ف سٹی صدر عر فا ن قیو م در جنو ں کا ر کنوں سمیت پی پی پی میں شامل Read More »