مسلم لیگ ن ہنزہ کے کارکنان اور رہنما اختلافات میں الجھنے کی بجائے علاقائی مسائل پر توجہ دیں، نمبردار اسلم
ہنزہ فروری14 ہنزہ نیوز( اجلال حسین ) پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کے کارکنان آپس میں اختلافات رکھنے کے بجائے علاقے کے عوام کی خدمات کرنا سیکھیں۔ گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں پاکستان مسلم لیگ ن کے عہدادارن اور پارٹی کارکنا ن اپنی اضلاع میں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے مختلف …